in

بھارتی سرکار پر جنگ کا جنون سوار پاکستانی سرحد کے قریب بھارتی اسلحہ اور ٹینک آنا شروع

پاک بھارت کشیدگی کا مسلہ کوئی نیا نہیں ہے دونوں ممالک کے لوگ اس سے بخوبی واقف ہیں پاکستان نے ہمیشہ مذاکرات کے ذریعے یہ کشیدگی دور کرنے کی کوشش کی لیکن بھارت نے ہمیشہ ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا اور ہمیشہ مذاکرات سے راہ فرار اختیار کر لی

جب سے مودی بھارت کے حکمران بنا تب سے یہ کشیدگی زیادہ ہی بڑھنے لگی جس کا کئی بار سرحد پر بھی نظارہ دیکھنے کو ملا اب ایک بار پھر بھارت پر جنگی جنون چڑھ گیا ہے لیکن اس بار بھی پاکستان بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہے- بھارت نے اپنے ٹینک اور اسلحے سرحد پر پہنچا دیے ہیں

جس کے ساتھ ساتھ پاک بھارت بارڈر پر بھارتی آرمی کی جانب سے جنگی ہیلی کاپٹرز اور جنگی ٹینکس پہنچانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اور بھارت کی فوج کی تعداد بارڈر پر بڑھا دی گئی ہے اور جنگی ہیلی کاپٹر بھی سرحد پر کھڑے کیے جا چکے ہیں لیکن پاکستان بھی پوری طرح بھارت کو مزہ چکھانے کے لئے تیار بیٹھا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہدایات جاری ،پنجاب کے تمام 10687 سپیشلسٹ ڈاکٹروں کو اب کیا کرنا ہو گا وزیر صحت نے شاندار اعلان کر دیا

جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں آپ درمیان سے نکل جائیں, ڈی پی او تبادلہ کیس میں چیف جسٹس نے کھری کھری سنا ڈالیں