in

عمران خان نے منظوری دے دی حکومت کا سب سے بڑ ے سرکاری ادارے کے سربراہ کو فارغ کرنے کا فیصلہ

جب سے پاکستان میں نئی حکومت نے اقتدار سمبھالا ہے تب سے ہی بڑے پیمانے پر عہدوں کی ردوبدل کی جا رہی ہے چند بڑے فیصلے بھی لئے جا چکے ہیں وزیراعظم عمران خان نے بھی دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور کسی کو رعایت نہیں دیں گے

اسی عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے حکومت نے چیئرمین ایس ای سی پی کو فوری فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے – تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے شوکت حسین عباسی سے متعلق رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کی اور کہا کہ شوکت حسین عباسی کی تقرری غیر قانونی ہے جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے رپورٹ دیکھتے ہوئے شوکت حسین عباسی کو ہٹانے کا حکم دے دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کے پانی کے ذخائر میں خطرناک حد تک کمی.صورتحال مزید بگڑنے کا خدشہ

سابقہ سزا یافتہ وزیراعظم نے صرف بلٹ پروف گاڑیاں بلکہ چوبیس لاکھ کے کتے بھی خریدے، مراد سعید کے حیرت انگیز انکشافا