in

اپوزیشن اپنے مقصد میں کامیاب ،حکومت بے بس اپنا فیصلہ واپس لیتے ہوے ایک اور یو ٹرن لے لیا

تحریک انصاف کی حکومت نے جب سے منی بجٹ پیش کیا ہےتب سے ہی اپوزیشن کی طرف سے گورنمنٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور بجٹ کو عوام دشمن بجٹ کہا جا رہا ہے جس کے جواب میں حکومتی ارکان بجٹ کے حق میں بول رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ یہ عوام دوست بجٹ ہے

جس میں غریب آدمی پر ٹیکس نہیں لگایا گیا- وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے بھی پارلیمنٹ میں منی بجٹ کے حوالے سے وضاحت دی اور اپوزیشن کے سوالوں کے جواب دیے جس پر اپوزیشن نے موقف اختیار کیا کہ آپ نے نان فایلرز گھر اور گاڑی خریدنے پر ٹیکس چھوٹ دے کر ٹھیک نہیں کیا یہ بلکل ہی غلط فیصلہ ہے

جسے ہم نامنظور کرتے ہیں اور اس پر احتجاج کرتے ہیں- اپوزیشن کے دباؤ میں اکر اب حکومت نے نان فائلرز کو گھر اور گاڑی خریدنے کے لیے دی گئی چھُوٹ واپس لے لی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ نےن فایلرز کو نوٹس جاری ہو چکیں ہیں ان کے پاس وقت ہے وہ ٹیکس نیٹ میں آجائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سود کاخاتمہ،اتوار کی بجائے جمعہ کو تعطیل,ہر صوبے میں اسلامی دار القضاء کا قیام، افغانستان میں موجود امریکیوں کی امداد بند،عمران خان کو اہم تجاویز دیدی گئیں،دھماکہ خیز اقدام

مودی کے سر پر جنگ کا جنون سوار دنیا کی 4بڑی طاقتوں نے بھی خطرہ بھا پتے ہوے ہنگامی قدم اٹھا لیا