in

سابق وزیر قانون پنجاب سانحہ ماڈل ٹاؤن کے اصل ماسٹر مائنڈ، سیکرٹری داخلہ کی مخالفت کے باوجود آپریشن کیوں کیا ؟پولیس نے سب کچھ بتا دیا

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں انتہائی اہم پیشرفت پولیس نے کس شخص کے کہنے پر آپریشن کیا سب سامنے آگیا پولیس نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثنااللہ اس واقعہ میں ملوث ہیں انہوں نے ہمیں حکم دیا کہ ویراٹیوں کیا جائے- تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا ہے

کہ سیکرٹری داخلہ کے انکار کے باوجود سابق وزیر قانون رانا ثنااللہ نے حکم دیا کہ ماڈل ٹاؤن آپریشن کیا جائے جس کے بعد اب رانا ثنااللہ کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ہے یاد رہے کہ 2014 میں لاہور ماڈل ٹاؤن سانحہ پیش آیا تھا جس میں پولیس نے چودہ لوگوں کو قتل کر دیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تحقیقات مکمل کرپشن اور خورد برد کے جُرم میں آئندہ کچھ دنوں میں اہم سیاسی شخصیات کی گرفتاری کا امکان

یہ ہماری فوج ہے اور یہ ہمارے دفاع کے لئے ہے اسٹیبلشمنٹ سے متعلق بات کرناملکی سا لمیت کونقصان پہنچانے کے مترادف ہے یاسمین راشد برس پڑیں