in

یہ ہماری فوج ہے اور یہ ہمارے دفاع کے لئے ہے اسٹیبلشمنٹ سے متعلق بات کرناملکی سا لمیت کونقصان پہنچانے کے مترادف ہے یاسمین راشد برس پڑیں

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نہ کہا ہے کہ اپنے ملک کی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بات کرنا ملکی سالمیت کے لئے خطرہ ہے کیونکہ یہ ملک بھی ہمارا ہے یہ فوج بھی ہماری ہے اور یہ اسٹیبلشمنٹ بھی ہمارے ملک کی ہے ہماری فوج نے بہت قربانیاں دی ہیں اور ہمیں اس پر بے حد فخر ہے-

انہوں نے مزید کہا کہ تیسری دفعہ سول حکومت بدلی ہے یہ جہموریت کے مضبوط ہونے کی نشانی ہے ہم کام کرنے آئیں ہیں اور ہم کام کر رہے ہیں ہم نے گوورنر ہاؤس عوام کے لئے کھولا جس سے عوام کو حکمرانوں کی شاہ خرچیوں کا پتا چلے- یاد رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی رانا مشہود نے اسٹیبلشمنٹ سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان سے خوش نہیں ہے وہ شہباز شریف کو وزیراعظم بنانا بہتر سمجھتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سابق وزیر قانون پنجاب سانحہ ماڈل ٹاؤن کے اصل ماسٹر مائنڈ، سیکرٹری داخلہ کی مخالفت کے باوجود آپریشن کیوں کیا ؟پولیس نے سب کچھ بتا دیا

پاکستان سے کھیلنے سے انکار،بھارتی ہٹ دھرمی برقرار آئی سی سی پر بھی دباؤ ڈالنا شروح