in

ٹرمپ کا شاہ سلمان کو دو ٹوک پیغام

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں بتایا کہ ہم نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کو بتا دیا تھا کہ ہم تمہاری حفاظت کر رہے ہیں، ہمارے بغیر تم دو ہفتے بھی نہیں رہو گے۔امریکی صدر نے شاہ سلمان سے کہا کہ تمھیں اپنی فوج کے لیے معاوضہ ادا کرنا ہو گا۔ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ امریکی صدر کے سینیئر مشیر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے

کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دورہ سعودی عرب کے سبھی مقاصد حاصل کر لئے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ریاض میں عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سعودی عرب کے ساتھ چار سو ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کے سمجھوتوں پر دستخط کئے ہیں جن میں ایک سو دس ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کے سمجھوتے بھی شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان سے کھیلنے سے انکار،بھارتی ہٹ دھرمی برقرار آئی سی سی پر بھی دباؤ ڈالنا شروح

4 سالہ ریکارڈ ٹو ٹ گیا ، پٹرول کی قیمتو ں با رے حیران کن خبر آگئی، عوام کیلئے بری خبر