in

سعودی عرب عمران خان پر اتنا مہربان کیوں ہے؟ اصلی راز فاش ہوگیا

“سعودی عرب عمران خان پر اتنا مہربان کیوں ہے؟ اصلی راز فاش ہوگیا
” >اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مشرف دور میں جلاو طنی سے لے کر ہر دور میں ن لیگی حکومت کی یہ کوشش رہی ہے کہ برادر ملک سعودی عرب سے تعلقات چھے ہوں اور سفارتی تعلقات سے لے کر ہر معاملے میں سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات بہتر رہے۔ عمران خان کے اقتدار سنبھالتے ہین یہ دعویٰ کیا جارہا تھا کہ سعودی عرب کے شریف خاندان کے ساتھ ذاتی نوعیت کے تعلقات ہیں لہٰذا عمران خان کو سعودی عرب سے زیادہ امیدیں نہیں لگانی چاہیئے، لیکن عمران خان کے حالیہ دورہ سعودی عرب میں جہاں عمران خان کا بھر پور استقبال کیا گیا وہی سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی لینے لگا لیکن اس سب کی وجہ کیا ہے؟ معروف صحافی نے ساری حقیقت بیان کر دی ۔”>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نجاب میں تجاوزات کیخلاف آپریشن وزیر خارجہ شا ہ محمود قر یشی بھی نہ بچ سکے، بڑی خبر آگئی

آسٹریلیا سے سیریزامام الحق کیسا تھ فخر زما ن کی جگہ اوپننگ کس سے کرائی جا ئیگی ، اہم کھلا ڑی کا نام سامنے آگیا