in

دائیں بائیں بیٹھے فرشتے کیسے انسان کے اعمال نوٹ کرتے ہیں ؟ اوٹاوہ یونیورسٹی کے ایک پروفیسر نے جب اس پر تحقیق کی تو کیا ایمان افروز بات چلی ؟ دلوں کو بدل دینے والا واقعہ

‮ سمجھنے اور غور کرنے والی بات یہ بھی ہے کہ قرآن شعور وآگہی کے مسلسل سفر میں کسی طرح حائل نہیں ہوتا بلکہ مظاہر کائنات کو دلیل کے طور پر پیش کرتا ہے، اوٹاوہ یونیورسٹی کے فرانسیسی پروفیسر اور سرجن ڈاکٹر مورس بوکائلے کا تو دعویٰ ہے کہ ’’تخلیق کائنات کے بارے میں آج جتنے بھی قابل فہم نظریات دنیا میں رائج ہیں وہ سب قرآن حکیم کے بیان کئے ہوئے نظریہ کے عین مطابق ہیں اور یہ کہ قرآن پاک میں تسخیر کائنات، قدرتی تغیرات اور آسمانی مخلوق کے بارے میں جو کچھ کہا گیا جدید سائنسی تحقیق اسے تسلیم کرتی ہے‘‘، بوکائلے نے اپنی کتاب ’’بائبل ، قرآن اور سائنس‘‘ میں یہ بھی کہا ہے کہ قرآن میں ایسی خبریں موجود ہیں جو اس کے نزول کے وقت دستیاب نہیں تھیں اور کچھ ایسے پہلو بھی شامل ہیں جو چھٹی صدی مسیحی یعنی طلوع اسلام کے وقت عوام الناس کے تصورات کے منافی تھے مثال کے طور پر روز قیامت انسانی اعمال کے حساب وکتاب کے بارے میں قرآن کے دلائل عقل کے گھوڑے دوڑانے والوں کے کبھی گلے نہیں اترے لیکن جدیدتحقیق سے یہ واضح ہوگیا کہ انسان جن حرکات کا مرتکب ہوتا ہے وہ سب فضا بسیط میں موجود رہتی ہیں، ان کو ایک کیسٹ میں بھر کر محفوظ رکھا اور ضرورت کے وقت دیکھا یا سنا جاسکتا ہے ،سیٹلائٹ نظام کے ذریعہ ہندوستان میں انجام دیئے جانے والے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

باقیوں کا کوئی مسئلہ نہیں ، میں بس اس ایک پاکستانی بلے باز کو آئٹ کروں گا ۔۔ آسٹریلین فاسٹ بائولر نے ایسے پاکستانی کھلاڑی کا نام لے دیا جس کا نام ہی مخالفین پر سکتہ طاری کر دیتاہے

شائقین کرکٹ دل تھام لیں ، ایشیاء کپ میں فخر زمان اور امام الحق کی جوڑی کی ناکامی کے بعد آسٹریلیا کیخلاف اوپننگ کس جوڑی سے کروائی جائے گی ؟ مخالفین کے پسینے چھوٹ گئے