in

بس 2ہفتے ۔۔ بلی تھیلے سے باہر آہی گئی ، امریکی صدر نے اپنے اوقات دکھا دی، سعودی عرب زوردار جھٹکا دےدیا

“بس 2ہفتے ۔۔ بلی تھیلے سے باہر آہی گئی ، امریکی صدر نے اپنے اوقات دکھا دی، سعودی عرب زوردار جھٹکا دےدیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کے بغیر سعودی عرب کے بادشاہ دو ہفتے بھی نہیں رہ سکتے۔۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں بتایا کہ ہم نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان کو بتا دیا تھا کہ ہم تمہاری حفاظت کر رہے ہیں، ہمارے بغیر تم دو ہفتے بھی نہیں رہو گے۔امریکی صدر نے شاہ سلمان سے کہا کہ تمھیں اپنی فوج کے لیے معاوضہ ادا کرنا ہو گا۔واضح رہے پچھلے سال مئی کے مہینے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بطور امریکی صدر اپنے پہلے دورے پر سعودی عرب گئے تھے۔اس موقع پر امریکی صدر کے ہمراہ ان کی اہلیہ ، بیٹی اور داماد بھی موجود تھے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب پہنچنے پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے وفد کا شاندار استقبال کیا۔ ائیر پورٹ پر شاہ سلمان بند عبد العزیز کے ہمراہ سعودی عرب کی اعلیٰ قیادت بھی موجود تھی۔۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر ریڈ کارپٹ پر چل کر سعودی میزبانوں سے مصافحہ کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پورے جسم کی چربی گھنٹوں میں غائب ۔۔ ایک چمچ دیسی گھی آپ کے جسم میں کیا تبدیلی لا سکتا ہے ؟ جانیں

ایک انچ ادرک کے ٹکڑے کا ایسا حیران کن فائدہ جو آپ کے ہزاروں روپے بچا سکتا ہے