in

جس کاخدشہ تھا وہی ہوا۔۔ مسلم لیگ (ن) نے اپنے مرکزی رہنما سے لاتعلقی کااعلان کر دیا ۔۔ پاکستانی سیاست میں ہلچل مچ گئی

جس کاخدشہ تھا وہی ہوا۔۔ مسلم لیگ (ن) نے اپنے مرکزی رہنما سے لاتعلقی کااعلان کر دیا ۔۔ پاکستانی سیاست میں ہلچل مچ گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)جس کاخدشہ تھا وہی ہوا۔۔ مسلم لیگ (ن) نے اپنے مرکزی رہنما سے لاتعلقی کااعلان کر دیا ۔۔ پاکستانی سیاست میں ہلچل مچ گئی ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔ خیال رہے کہ لیگی رہنما رانا مشہود نے حکومت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ جس طرح پی ٹی آئی کو اکثریت دی گئی یہ ساری دنیا کو پتہ ہے اور اب یہ سوچ پیدا ہورہی ہے کہ یہ لوگ ڈلیور نہیں کر پائے اور یہ بھی احساس ہورہا ہے کہ انتخابات میں جو ہوا غلط ہوا۔انہوں نے کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ انہیں سمجھ آگئی ہے کہ شہباز شریف ہی بہتر چوائس تھے، الیکشن میں جیتنے والی جماعت کو گھوڑا سمجھا گیا لیکن وہ خچر نکلی۔ رانا مشہود کا کہنا تھا کہ شہباز شریف ان حالات میں وزیراعظم ہوتے تو بہت بہتر پرفارم کرتے، انہوں نے ہمیشہ اداروں کو ساتھ لے کر چلنے کی بات کی ہے۔”>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک بد کار عوت سے کسی سادہ لوح شخص کا نکاح ہو گیا۔ وہ عورت چھ ماہ سے پہلے ہی امید سے تھی۔ چنانچہ نکاح کے بعد تین مہینے گزرے تو ۔۔۔! تفصیلات لنک میں

کروڑوں دلوں کی دھڑکن ششمیتا سین نے پلاسٹک سرجری کرا ڈالی ۔۔ اب کیسی دکھتی ہیں ؟ مداح تو بیچارے سکتے میں ہی آگئے