in

سینیٹ انتخاب میں ناکامی کے بعد ضمنی الکیشن کے لئے حکمت عملی بنا لی

پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ کی انتخاب میں اتحاد کیا تھا جس میں پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے امیدوار کو ووٹ دیا تھا لیکن پھر بھی انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے ایک بار پھر دونوں پارٹیوں نے ضمنی انتخابات میں اتحاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور مشترکہ امیدوار میدان میں اتارنے کا فیصلہ ہو گیا ہے

جس کے سلسلے میں مل کر انتخابی مہم چلائی جائے گی مسلم لیگ ن کراچی اور رحیم یار خان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کرے گی جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب میں مسلم لیگ ن کے اُمیدواروں کی حمایت کرے گی۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ کراچی اور رحیم یار خان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے اُمیدواروں کو مسلم لیگ ن سپورٹ کرے گی ، جبکہ این اے 103 پر مشاورت نہیں ہو سکی۔ پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کی حمایت کرے گی اور مشترکہ انتخابی مہم چلائی جائے گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حنیف عباسی کو پہلے اڈیالہ پھر اٹک جیل اور اب راتوں رات کہاں اور کیوں منتقل کردیا گیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

ڈی پی او پاکپتن سکنڈل کے بعد پیش خدمات ہے ڈی پی او قصور ،نیا پنڈورا باکس کھول دیا