in

مثا لیں دینا آسان عمل کرنا مشکل آپ بڑی یورپ کی مثالیں دیتے تھے شکر کریں خاور مانیکا بچ گیا اگر یہ یورپ کی پولیس ہوتی تو رئوف کلاسرا نے وزیراعظم عمران خان کو کھری کھری سنا دیں

ڈی پی او پاکپتن تبادلہ کیس کی گونج تو پوری پاکستان میں ہے سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس کیس کی سماعت شروع کی ہے تب سے ہی یہ کیس اہمیت اختیار کر گیا ہے جس میں دن بدن حیرت انگیز انکشافات ہو رہے ہیں اور کمرہ عدالت میں آئے دن عجیب منظر دیکھنے کو مل رہے ہیں-

اس موقع پر معروف صحافی رؤف کلاسرا بھی چپ نہیں بیٹھے اور مزید حقائق سامنے لے ائے رؤف کلاسرا ے انکشاف کیا ہے کہ ڈی پی او رضوان گوندل اور آر پی او ساہیوال شارق صدیقی مانیکا فیملی کے پائوں پڑ چکے تھےاور ان کا رویہ انتہائی معذرت خواہانہ تھا رؤف کلاسرا کا مزید کہنا تھا کہ خوار مانیکا نے پولیس والوں کو گلیاں دی ہیں

جس کا بیان حلفی موجود ہے اور ویڈیو بھی بنی ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ مینے عمران خان کو بھی یہ بات کہی کہ آپ یورپ کی بہت مثالیں دیتے ہیں اگر خاور مانیکا نے وہاں کی پولیس کیساتھ یہ سب کیا ہوتا تو انہوں نے وہاں ہی کچھ نہ کچھ کر دینا تھا خاور مانیکا شکر کریں کہ وہ بچ گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈی پی او پاکپتن سکنڈل کے بعد پیش خدمات ہے ڈی پی او قصور ،نیا پنڈورا باکس کھول دیا

عجب کرپشن کی غضبناک داستان ،شہباز شریف کا بھی کچا چٹھا کھل گیا، ڈیڑھ لاکھ کا کنسلٹنٹ ڈیڑھ ارب روپے میں ہائر، 10لاکھ کا فلٹرکتنے کروڑ روپےمیں لگایا جاتا رہا؟ پنجاب میں بہنے والی دودھ اور شہد کی نہریں سامنے آگئیں