in

قبضہ مافیا کے سرغنہ منشا بم کا اصل نام کیا 36 سالوں سے اس کے خلاف کیوں کوئی کاروائی نہیں کی گئی اور منشا ٹل سے منشا بم کا کیا تعلق

منشا بم لاہور کے بڑے قبضہ گروپ کا سرغنہ ہے جس کا اصلی نام منشا کھوکھر ہے اس کو منشا بم اس کی سانولی رنگت اور تلخ لہجے کی وجہ سے کہا جاتا ہے منشا کھوکھر لاہور کی پولیس میں بھی اچھا خاصا اثرو رسوخ رکھتا ہے یہی وجہ ہے کہ جب بھی کوئی افسر اس پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش کرتا ہے

تو یا تو اس افسر کو روک دیا جاتا ہے یا پھر اس کا تبادلہ کر دیا جاتا ہے- منشا بم سیاستددانوں کیساتھ بھی روابط میں رہتا ہے اسی لئے آج تک کوئی سیاستدان بھی اس پر ہاتھ نہیں ڈال سکا منشا بم نے جوہر ٹاؤن لاہور میں متعدد زمینوں پر قبضہ کر رکھا ہے جہاں اسکول فرنیچر ہاؤس اور مارکٹیں وغیرہ تعمیر کی ہوئی ہیں

منشا بم کو مضبوط بنانے میں ارکان اسمبلی کا بھی بہت بڑا ہاتھ ہے کیونکہ ان کو الیکشن میں منشا بم جیسے لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے منشا بم نے اپنے وکلا کا ایک گروپ بھی بنایا ہوا ہے جو اس کے کالے دھندوں پر پردہ ڈال کر رکھتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت کا بچت سکیموں کی شرح منافع میں حیران کن حد تک اضافہ ریٹائرڈ ملازمین، پنشنرز اور بیواؤں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

آپ نے تو جہاز کو ٹیکسی بنایا ہوا ہے،1500 ارب دیں اور بدلے میں …چیف جسٹس کی ملک ریاض کو بڑ ی پیشکش