in

ہانگیر ترین کو لینے کے دینے پڑ گئے پہلے نہ اہل اور اب مستقل پابندی،لاہور ہائیکورٹ نے بڑ ا حکم سنا دیا

پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماو سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے نہ اہل قرار دے دیا تھا جس کے بعد جہانگیر ترین کا سیاسی کیریئر ختم ہو گیا تھا لیکن اس کے باوجود جہانگیر ترین پارٹی کے فیصلوں میں اپنا حصہ ڈالتے اور اپنی مرضی کے فیصلے بھی کرواتے

جس پر ان کا موقف یہ تھا کہ میرا مقصد صرف عمران خان کو وزیر اعظم بنوانا ہے اس کے بعد میں ہمیشہ کے لئے سیاست سے دوری اختیار کر لوں گا لیکن عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد جہانگیر ترین سیاست میں اور زیادہ دلچسپی لینا شروع ہو گئے اور حکومتی فیصلوں میں اب اپنا حصہ ڈال رہے ہیں

وہ وزیر اعظم سیکٹریت میں بیٹھ کر اہم اجلاسوں کی صدارت کرتے نظر آتے ہیں جس کی وجہ سے لاہور ہائی کورٹ میں جہانگیر ترین کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی ہے جس کی سماعت کل بروز جمعہ کو ہو گی درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ تاحیات نااہل جہانگیر ترین کو حکومتی اجلاسوں کی صدارت کرنے سے روکا جائے اور ان پر حکومتی اجلاسوں کی صدارت پر مستقل پابندی عائد کی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آپ نے تو جہاز کو ٹیکسی بنایا ہوا ہے،1500 ارب دیں اور بدلے میں …چیف جسٹس کی ملک ریاض کو بڑ ی پیشکش

خود جو کام یہ 40 سال میں نہ کرسکے ہم سے پوچھتے ہیں کہ 40 دن میں کیوں نہ کیے:وفاقی وزیر خزانہ نے شہباز شریف کی کلاس لے لی