in

نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح,عمران خانکا بے روزگار نوجوانوں کے لئے بڑ ا اعلان

بیروزگار نوجوانوں کو ایک کروڑ نوکریوں کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور عمران خان نے قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ اور ایکسپو میں ملازمتوں کیلئے نیو ٹیک کو ہنرمند نوجوانوں کو تیار کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

عمران خان نے کہا ہے کہ قطر میں فٹ بال ورلڈ کپ اور ایکسپو میں ملازمتوں کیلئے ہنرمندوں کو تیار کیا جائے،نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی ٹریننگ دی جائے گی، سی پیک سے متعلق شعبوں میں تربیت کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جائے۔ نوجوانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے

لہٰذا نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی ٹریننگ دی جائےتاکہ نوجوان ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کا باعث بنے بلکہ ہنرمندی کے ذریعے اپنا بہتر روزگار بھی حاصل کر سکیں ۔ عمران خان کی جانب سے نیو ٹیک کو ہدایت کی گئی کہ زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو ٹرین کیا جائے جبکہ ملک میں جاری ترقیاتی منصوبے سی پیک کی طرف خصوصی توجہ دی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خود جو کام یہ 40 سال میں نہ کرسکے ہم سے پوچھتے ہیں کہ 40 دن میں کیوں نہ کیے:وفاقی وزیر خزانہ نے شہباز شریف کی کلاس لے لی

حکومت نے جو کہا کر دکھایا۔۔ لینڈ مافیا سے 2ارب روپے نکلوالئے؟ ایسے شخص کے خلاف دبنگ ایکشن کہ حمزہ شہباز بھی دیکھتے رہ گئے