in

حکومت نے 7 انتہائی بڑے سرکاری عہدیداروں کو فارغ کر دیا ،بڑ ے بڑ ے نام شامل

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے غیر قانونی طور پر تعینات کیے گئے افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہناتھا کہ عہدوں سے ہٹائے جانے والے وافسران میں چیئرمین نیشنل بینک سعید احمد، صدر فرسٹ ویمن بینک طاہرہ رضا ،

صدر ذرعی ترقیاتی بینک طلعت شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ اسحاق ڈار کی جانب سے تعینات کیے گئے چار ریگولیٹرز کو بھی عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے جن میں ڈپٹر گورنر سٹیٹ بینک جلیل احمد ، ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک شمس الحسن اور کمپٹیشن کمیشن میں تعینات کیے جانے والے شہزاد انصرشامل ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حکومت نے جو کہا کر دکھایا۔۔ لینڈ مافیا سے 2ارب روپے نکلوالئے؟ ایسے شخص کے خلاف دبنگ ایکشن کہ حمزہ شہباز بھی دیکھتے رہ گئے

جیسے ہی میری بیٹی جانے لگی تو پولیس والو ں نے ا س کا ہاتھ پکڑ لیا اور انتہائی ۔۔۔خاور مانیکا بتاتے ہوئے رو پڑے