in

اسحاق ڈار کی گرفتاری اور پاکستان کے حوالے کیے جانے سے متعلق بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے متعدد مقدمات میں مطلوب سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو برطانیہ سے پاکستان لانے کا اشارہ دیدیا۔صحافیوں سے گفتگو میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ میں تحویل مجرمان معاہدے کے تحت بہت سے لوگ ہمارے حوالے کئے جائیں گے۔انہوںنے کہاکہ اسحاق ڈار ہی بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوں گے ،انہیں برطانیہ سے پاکستان لایا جائیگا۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ کسی کو کوئی ڈیل ملے گی نہ ڈھیل ،جو لوگ عمران خان کو جانتے ہیں ،انہیں خبر ہے کہ وہ ڈیل کرنے والے نہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تحویل ملزمان کے تبادلے کے تحت وہاں سے بھی بہت سے لوگ ہمارے حوالے کئے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بریکنگ نیوز اگر ایسا ہوا تو میں مستعفی ہو جا ئو ں گا محمو د الر شید نے بڑا اعلان کر دیا ،تحریک انصاف کیلئے بڑی خبر

یہ ہو ئی نہ با ت کر کٹ شائقین کیلئے بڑی خبر