in

وہی خبر آگئی جس کا سب کو انتظار تھا ۔۔۔

ریٹائرڈ ملازمین ، پینشنرز اور بیوائوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) ریٹائرڈ ملازمین، پینشنرز اور بیواوں کے لئے خوشخبری، نیشنل سیونگ کی مختلف سکیموں کے منافع میں اضافے کا امکان ہے۔بچت سکیموں کی شرح منافع میں اعشاریہ 90 فیصد تک اضافے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق نشینل شیونگ کا ادارہ اکتوبر کے آخری میں سمری تیار کر لے گا جو بعد میں وزارت خزانہ کو ارسال کردی جائے گی

 

۔ بچت سکیموں میں اضافے کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔اس وقت ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکیٹ پر شرح منافع 9.5 فیصد، پینشنزز اور بہبود سرٹیفیکیٹ کا شرح منافع 9.12 فیصد، سپیشل سیونگ سکیم کا شرح منافع 7.6 فیصد، ریگولر انکم سرٹیفیکیٹ کا شرح منافع 7.6 فیصد اور سیونگ اکاونٹس کا شرح منافع 6 فیصد ہے۔2018 میں ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکیٹ پر شرح منافع 1.51 فیصد تک بڑھا گیا پینشنز اور بہبود سرٹیفیکیٹ کی شرح منافع میں 1.8 فیصد، سپیشل سیونگ سکیم کی شرح منافع 1.6 فیصد، ریگولر انکم سرٹیفیکیٹ کی شرح منافع میں 2.24 فیصد اضافہ ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ان10 بولی وڈ اسٹارز کو کبھی گوگل پر سرچ مت کریںکیو نکہ۔۔۔۔

بیگم کلثوم نواز چہلم کے بعد نواز شریف کیا کرنیوالے ہیں ، ن لیگیوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی